URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Cardinal کارڈِنل

English NameCardinal
Urdu Name مُشیرِ پوپ ۔کشیش ۔ اسقف ۔اسقف اعظم ۔پاپ(پوپ) انچارج۔کیتھولک عیسائیوں کا بڑا پادری

Description

تفصیل

عیسائی مذہب کے دو بڑے فرقے کیتھولک اور پروٹِسٹنٹ ہیں، کارڈِنل کیتھولک فرقے یا چرچ کا شہزادہ کہا جاتا ہے کارڈِنل کا بنیادی کام پوپ کو منتخب کرنا ہے پوپ منتخب ہونے کے بعد اس وقت تک اپنے منصب پر برقرار رہتا ہے جب تک اس کا انتقال نہ ہو جائے یا وہ استعفٰی ناہ دے دے۔ پوری دنیا میں تقریباً ستّر کارڈِنلز ہیں جو بذریعہ رائے دہی اپنے پوپ کا انتخاب کرتے ہیں اجتماعی طور پر ان کارڈِنلز کو "کالج آف کارڈِنلز" کہا جاتا ہے ان کی ذمہ داریوں میں پوپ کے طلب کرنے پر کالج کے اجلاس میں شرکت‘ پوپ کی وفات اور نئے پوپ کے انتخاب تک کے معاملات "کالج آف کارڈِنلز" ہی دیکھتا ہے۔ نئے پوپ کو منتخب کرنے کے لیے صرف وہی کارڈِنلز رائے دے سکتے ہیں جن کی عمر پوپ کی وفات کے وقت اسّی برس سے کم ہوں۔ا

Poetry

Pinterest Share