URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Servant مُلازِم

English NameServant
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
نوکر ۔ خادم ۔خدمت گزار۔گھریلو ملازم ۔سرکاری ملازم ۔ نجی ادارے کا ملازم وغیرہ

Description

تفصیل

"ملازم " کا لفظ اس قدر وسعت کا حامل ہے کہ اس سے یہ مُراد نہیں لی جاسکتی کہ ملازم محض گھریلو نوکر چاکر ہے ، ڈرائیور ہے،مالی ہے،خانساماں ہے یا ماسی ہے۔کسی سرکاری ادارے کا ملازم ہے یا کسی نجی ادارے میں اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ملازم سے مُراد ملازمت سے وابستہ فرد کی ہے کہ کوئی فرد کہاں اور کِس نوعیت کی ملازمت کررہا ہے اور اپنے فرائضِ منصبی کس خوبی سے ادا کررہا ہے۔ پنجابی زبان کا مشہور مقولہ ہے : " جب نوکری کی تے نخرہ کی !"

Poetry

Pinterest Share