URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Radiologist ریڈیو لوجسٹ

English NameRadiologist
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
معالج براے لیب ۔ایکسرے،خون یا دیگر میڈیکل ٹیسٹ لینے والا / والی

Description

تفصیل

ڈاکٹروں کی صف میں ایک ریڈیو لوجسٹ کی بڑی اہمیت سمجھی جاتی ہے یہ وہ شخص ہوتا ہے جو مرض کی تشخیص کے لیے کیے جانے والے ٹیسٹ مثلاًخون ‘ پیشاب‘ پاخانہ‘ تُھوک‘وغیرہ وغیرہ ایکس ریز‘ الٹرا ساؤنڈ ‘ای سی جی اور بے شمار دوسرے ٹیسٹ جو تشخیص کی غرض سے برقی خود کارمشینوں یا کمپیوٹرز کے ذریعہ سے لیے جاتے ہیں۔ان ٹیسٹوں کا لینا‘ ان کا سمجھنا‘ ان کے نتائج سے ڈاکٹر کو با خبر کرنا یہ ریڈیو لوجسٹ کا بنیادی کام ہے در حقیقت اسی بنیادی کام پر مرض کی تشخیص اور علاج کادارو مدار ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share