URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Carpentery ترکھان

English NameCarpentery
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
بَڑَھئی ۔ نجّار

Description

تفصیل

ترکھان یا بڑھئی کی صورت حال یہ ہے کہ پیشہ ہونے کے باوجود نسل درنسل چند مخصوص خاندانوں نے اسے اپنایا جس کی بنا پر یہ اُن افراد کی پہچان بن گیا اور رفتہ رفتہ ذات کی صورت اختیار کرگیا۔ یہ افراد پورے ہندُستان اور پاکستان میں پیشہ کے بجائے ذات کے طور پر گردانے جاتے ہیں۔ تاہم پیشہ ان کا وہی ہے جو بڑھئی کا ہے۔

Poetry

Pinterest Share