URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Assayer کیمیائی مُمتَحِن

English NameAssayer
Urdu Name پرکَھیّا۔ماهرثقه۔جانچ کار

Description

تفصیل

کیمائی مُمتَحِن وہ شخص ہے جو دھاتوں کا تجزیہ کرتا ہے اور یہ پتا چلاتا ہے کہ کن دھاتوں سے مل کر یہ چیز بنی ہے؟ جس کے لئے وہ تجربہ گاہیں اور مختلف کیمیائی محلول استعمال کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کیمیائی ممتحن اُس چیز کے اندر موجود دھاتوں کو الگ الگ بھی کر دیتا ہے اس مقصد کے لئے وہ مختلف سائنسی طریقے اختیار کرتا ہے اور بچ جانے والی دھات کا وزن کرکے یہ معلوم کر لیتا ہے کہ اگر وہ سونا تھا تو اُس میں ملاوٹ کیا کیا تھی اور کتنی تھی؟ اگر وہ تانبا تھا تو علیٰ ہٰذالقیاس۔

Poetry

Pinterest Share