URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Guddiyun Ka Soop گڈیوں کا سوپ / ہَڈی گُڈی کی یخنی

English NameGuddiyun Ka Soop

Description

تفصیل

یہ یخنی عموماً تھرڈ ورلڈ اور خاص کربرصغیر کا سُوپ ہے۔ عموماً بیمار افراد کو بھرپور توانائیاں پہنچانے کے لیے خاص طور پر تیار کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ زچّہ کے جوڑوں کو مضبوط رکھنے میں بھی انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ بڑے جانور( گائے‘ بھینس وغیرہ) کے گھٹنوں کی ہڈیاں ہوتی ہیں جن کا سُوپ تیار کیا جاتا ہے۔ کمزور افراد اسے استعمال کر کے بھرپور طاقت حاصل کرتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share