URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Bhindi Gosht بھنڈی گوشت

English NameBhindi Gosht

Description

تفصیل

اس طرح کی ہانڈی میں بھنڈی سالم استعمال ہوتی ہے صرف اوپری سِرا ذرا سا چھیلا جاتا ہے اور نوک کی جانب سے ہلکا سا تراش دیا جاتا ہے گوشت کے ساتھ ملا کر شوربہ تیار کیا جاتا ہے اور گرم چپاتی کے ساتھ اس کا امتزاج اشتہائی لطف پیدا کردیتا ہے۔اکثر خواتین شوربے میں بھنڈی کے لیس سے بچنے کے لیے بھنڈیوں کو گوشت کے سالن میں ڈالنے سے پہلے ہلکا سا "اَکور" لیتی ہیں ( یعنی معمولی سابھُون لیتی ہیں)تاکہ بھنڈیوں یا ارویوں کا لیس شوربے میں شامل ہوکر سالن کی نفاست کو متاثر نہ کرے۔

Poetry

Pinterest Share