URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Bajrey Ka Malida باجرے کا ملیدہ

English NameBajrey Ka Malida

Description

تفصیل

باجرے کی روٹی کو ہاتھوں کے ذریعے پیس کر اس میں بورا یا چینی ملاکر روغن کے ساتھ سیدھے توے پر سُرخ کیا جاتا ہے۔ بعض افراد اس میں دودھ کی آمیزش بھی کرتے ہیں۔ اس طرح یہ ایک لذیذ ڈش تیار ہوجاتی ہے۔ نہایت رُغبت اور ذوق و شوق سے ہر کس و ناکس اسے کھانا پسند کرتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share