URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Tawa Roti توا روٹی / توے کی روٹی / چَپاتی

English NameTawa Roti

Description

تفصیل

مشرقی روائتی روٹی جو تقریباً ہر گھر میں بنائی جاتی ہے، لوہے / تانبے کی چادر کا بنا ہوا تَوا ہاتھ سے بنی ہوئی روٹی تیار کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس روٹی کو بعض لوگ چپاتی بھی کہتے ہیں۔ اس قسم کی روٹی عموماً ایران‘ افغانستان‘ جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقِ بعید کا خاصہ ہے۔ پاکستانی گھرانوں میں کھانے کے لیے یہ چپاتیاں ہی تیّار کی جاتی ہیں جو ہر طرح کے سالن کے ساتھ مزہ دیتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share