URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Aam ka Murraba آم کا مربّہ

English NameAam ka Murraba

Description

تفصیل

آم کی کیریوں کو کاٹ کر مربّہ تیار کیا جاتا ہے۔ ان کیریوں کو معمولی شیرے کے ساتھ پکاکر تیار کیا جاتا ہے۔ نہایت دلکش اور لذیذ ڈِش ہے۔ صبح کے ناشتے میں پراٹھوں کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے اور حسبِ خواہش سالن کے بجائے آم کا مربّہ بھی سالن بن جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share