URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Qalia / Mirch Qaliya قلیہ / مرچ قلیہ

English NameQalia / Mirch Qaliya

Description

تفصیل

آدھا کلو قیمہ کے ساتھ ایک پاؤ ہری (تتّیا) مرچ کاٹ کر معمولی مسالوں کے ساتھ خوب بھون کر پکایا جاتا ہے۔ انتہائی چٹ پٹی ڈش تیار ہوتی ہے۔ روٹی ،نان ،چپاتی یا پراٹھوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔ عموماً یو۔پی کے گھرانوں میں اس کھانے کا رواج زیادہ ہے۔ دہلی کے طبیب سخت نزلے اور زُکام کے مریضوں کا یہی علاج تجویز کیا کرتے تھے۔

Poetry

Pinterest Share