Description
تفصیل
مشرقی روایتی کھانوں کی ایک خوبصورت اور مقبول ڈش چنے کی دال کے ساتھ گوشت ملاکر تیار کی جاتی ہے۔ نہایت لذیذ اور گھر گھر پسند کی جانے والی عام ڈِش ہے۔چنے کی دال گوشت کا سارا مزہ اُس کے بگھار میں ہے اور جب تک دال صحیح طریقہ سے گھوٹی نہ جائے تو اس سالن کا مزا نہیں آتا۔تنّوری خمیری روٹیوں یا اُبلے ہوئے سادہ چاولوں کے ساتھ کھا کر دیکھیے۔