URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Gajar ka Halwa گاجر کا حلوہ

English NameGajar ka Halwa

Description

تفصیل

گاجر ایک عام سبزی ہے۔ عموماً سبزیوں کی ڈش میں بھی استعمال کی جاتی ہے لیکن مشرقی میٹھوں میں اس کا حلوہ بے پناہ مقبول ہے۔ گاجر کدوکش میں کس کر باریک کی جاتی ہیں پھر انہیں خوب اُبالا جاتا ہے۔ اس کے بعد دودھ میں پکایا جاتا ہے ساتھ میں چینی کا استعمال کیا جاتا ہے۔اعلٰی معیارکا گھی بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ذائقہ بڑھانے کے لئے پستہ ،بادام‘ کھویا اور اُبلے ہوئے انڈے کاٹ کر شامل کیے جاتے ہیں۔ مشرقی گھرانوں میں ہر گھر میں تیار کیا جاتا ہے۔موسمِ سرما کی نہایت لذیذ اور ذائقہ دار سوغات ہے۔

Poetry

Pinterest Share