URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Thalthakh( Bread ) ٹھلٹھخ (روٹی)

English NameThalthakh( Bread )

Description

تفصیل

بلتستان، کارگل، تبّت سے لے کر وسط ایشیاء کے چند ممالک سمیت یورپ کے بھی مشرقی ممالک جن میں یوگو سلاویہ اور بلغاریہ وغیرہ شامل ہیں، انتہائی مقبول روٹی ہے۔ یہ روٹی خاصی دبیز اور لذیذ ہوتی ہے۔ اس کی صرف اوپری سطح ذرا زیادہ سنِکی ہوئی یا سُرخی مائل ہوتی ہے اور اندر سے انتہائی گداز اور مزیدار ہوتی ہے۔ سالن کے ساتھ اس کا اپنا منفرد ذائقہ اور لُطف ہوتا ہے۔اکثر ٹھلٹھخ کو دودھ میں چینی کے ساتھ بھگو کر بھی کھایا جاتا ہے تو بقول شخصے : " سواد آجاتا ہے۔۔۔"

Poetry

Pinterest Share