URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Vegitable Seller کُنجڑا

English NameVegitable Seller
Urdu Name سبزی فروش ۔ پھل فروش ۔ترکاری بیچنے والا

Description

تفصیل

تقسیم سے قبل ہندُستان کے زمین دار اور ٹھاکر افراد اپنے مزارعوں میں سے بعض افراد کو اپنے کھیتوں کی سبزیاں یا پھل وغیرہ فروخت کرنے کے لئے، شہروں میں ان کی آڑھت وغیرہ کے کام نپٹانے کے لئے مقرر کیا کرتے تھے۔ بعد میں یہ کام نسل در نسل مُنتقل ہوتا چلا گیا اور ایسے افراد کے لئے ذات کی پہچان بن گیا۔ آج بھی ایسے افراد کی کثیر تعداد تقریباً ہر علاقے، شہر اور قریہ قریہ موجود ہے۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، آزاد کشمیر، خیبر پختون خواہ یا برصغیر کے ہر علاقے میں پائی جاتی ہے۔ان افراد کا شُمار بھی شُرفاء میں نہیں کیا جاتا۔

Poetry

Pinterest Share