English NameCobbler

No name in Urduچرم دوز۔کفش ساز ۔ پاپوش کار

جوتے بنانے والے یا جوتوں کی مَرَمَّت کرنے والوں کو موچی کہا جاتا ہے ۔ کسی زمانے میں جُوتا سازی مقبول گھریلو صنعت تھی لیکن آہستہ آہستہ یہ بڑے پیمانے پر ایک کاربار کی صورت اختیار کرتے ہوئے ایک بڑی صنعت بن گیا اور اب مختلف قسم کے جوتوں کے علاوہ بُوٹ‘ سینڈل‘پمپیز، ہائی ہیل،پینسل ہیل،فلیٹ شُوز،مکیزن(مُکیشن)،جوگرز، جاگنگ شُوز، کوٹ شُوز وغیرہ بنائے جانے لگے ہیں۔ ان جوتوں کو بنانے کے لیے چمڑا ‘ لکڑی‘ ربر‘ پلاسٹک‘ جُوٹ‘ وغیرہ کا استعمال کثرت سے کیا جانے لگا۔ اس سلسلہ میں مُلک چین تمام ممالک کی جُوتا ساز کمپنیوں پر بازی لے گیا ہے اور چائنا ساختہ نرم و ملائم جُوتیاں،وبرم سولز کے آرام دہ جُوتے اور گھر میں استعل ہونے والی دیدہ زیب چپلّیں ہر مُلک میں مقبول ہو رہی ہیں۔ تمام جوتا ساز کمپنیاں اپنے جُوتوں کی مضبوطی کو بہتر اور یقینی بنانے کے لیے مختلف تجربات کرتی رہتی ہیں ۔ابتدا میں ان جوتوں کے ناپ کے لیے کے لیے لوہے اور لکڑی سے ایک فرما تیّار کیا جاتا تھا جس کی جگہ اب پلاسٹک نے لے لی ہے۔ جوتے کی ایک جوڑی کے لیے دو فرمے بنائے جاتے ہیں ایک داہنے پیر کے لیے اور دوسرا بائیں پیر کے لیے۔ روایتی جوتا بنانے والے جوتے بنانے کی پندرہ سے زائد تراکیب استعمال کرتے ہیں۔مثلاً کیلیں ٹُھونک کر بنائے جانے والے‘ گوٹ لگا کر بنائے جانے والے ، مضبوطی سے چَسپَاں کرنے والا گوند لگا کر بنائے جانے والے اور اس کے علاوہ بے شمار تراکیب ہیں جو کم و بیش ساری کی ساری یورپی مملک میں رائج ہیں۔ رومی‘ جنگوں میں اپنے پیروں کے گرد ’’فر‘‘ یا کھال لپیٹ لیا کرتے تھے اور ان کے اوپر سینڈلز یا جوتے پہن لیا کرتے تھے۔اکثر یہ جوتے کھڑاویں نُما ہوا کرتے تھے اور اُن میں تسمے بھی ہوتے تھے۔ پیروں کو گرم رکھنے کے لیے لکڑی اور چمڑے کے جوتے استعمال کیے جاتے تھے۔ جن کی دو تہوں کے درمیان میں بھوسا وغیرہ بھر دیا جاتا تھا۔ موجودہ دور میں جوتوں کی ایک صنعت میں استعمال شدہ پُرانے کار ، ٹرک ،بس یا کسی گاڑی کے ٹائرز کا استعمال کر کے جوتوں کی قیمت کو خاصا نیچے لایا گیا ہے اور اُن ٹائروں سے نہایت دل کش جُوتے تیار کیے جا رہے ہیں جو دیدہ زیب تو ہوتے ہیں لیکن دیرپا نہیں ہوتے۔ برصغیر میں مختلف ناموں سے جوتے بنائے جاتے ہیں مثلاً ناگرہ‘ سلیم شاہی‘کُھّسا‘ پشاوری سینڈلز وغیرہ۔خواتین کے لیے جو جوتیاں بنائی جاتی ہیں ان پر اکثر اوقات پھول پَتّیاں بنا دی جاتی ہیں۔ گو کہ اب بھی کچھ موچی ایسے ہیں جو اپنے ہاتھوں سے بہترین جُوتے تیار کرتے ہیں۔ اُن جوتوں میں زیادہ تر سِلائی کا کام زیادہ ہوتا ہے اور اتنی "فنشنگ" بھی نہیں ہوتی جتنی کسی کمپنی ساختہ جوتے میں ہوتی ہے۔ ان جوتوں میں سِلائی ہوتی ہے اور کیلوں کا استعمال بھی کِیا جاتا ہے۔یہ جوتے چمڑے سے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی عمر بھی مصنوعی چمڑے سے بنائے جانے والے جوتوں کے مقابلے میں طویل ہوتی ہے۔لیکن اب ملکی اور بین الاقوامی طور پر بڑی بڑی کمپنیاں مشینوں کے ذریعے جوتے بنانے کی صنعت سے وابستہ ہو گئی ہیں۔
  1. جاسُوس
  2. وکیل
  3. مُصَنِّف
  4. حلوائی
  5. لوہار
  6. مِعمار
  7. کَپتان
  8. اتالیق
  9. دَستکار ۔ دَست کار
  10. ناخُدا
  11. اِمام
  12. مُعلِّم
  13. خادِمہ
  14. متعلم
  15. خِدمَت گُزار
  16. بینکار
  17. زَبان دان
  18. فوٹُو گِرافَر
  19. ڈاکٹَر
  20. راج
  21. رِجِسٹرار
  22. فنکار
  23. سِگنَل مین
  24. فری لانسر
  25. مُشِیر
  26. بیرا
  27. کارِیگَر
  28. جُولاہا
  29. اداکار
  30. ایکچُواری
  31. ناظم
  32. ایئر ٹریفک کنٹرولر (اے۔ٹی۔سی)
  33. کِیمِیا دان
  34. نائب رئیسِ بلدیہ
  35. سفیر
  36. تجزیہ کار
  37. جانوروں کو سِدھانے والا
  38. نوادِر فروش
  39. ماہرین آثارِ قدیمہ
  40. آرکیٹکٹ
  41. مہتممِ دستاویزاتِ قدیم
  42. ہدایت کار
  43. کیمیائی مُمتَحِن
  44. تخمینہ کار
  45. نجومی
  46. خَلانورد
  47. خلا نورد
  48. ماہرِ علمِ فلکیات
  49. کسرتی
  50. حساب نویس
  51. مُصَنّف
  52. مُحققِ جراثیم
  53. تندورچی
  54. غُبَارا فروش
  55. مئے خانہ دار / میخانہ دار
  56. مَشَّاطہ
  57. شہد کی مَکھیّاں پالنے والا
  58. ماہر حیاتیات
  59. لوہار
  60. مُحَافِظ
  61. جِلد ساز
  62. کتب فروش
  63. مِعمَار
  64. افسر شاہی
  65. قسائی(قصائی)
  66. خادم
  67. قَصائی (قسائی)
  68. ٹیکسی ڈرائیور
  69. مَدَدگار
  70. کَپتان
  71. کارڈِنل
  72. دل کا ڈاکٹر
  73. بَڑھئی
  74. چانسلر
  75. کِیمِیا دان
  76. چمنی صاف کرنے والا
  77. کلرک
  78. مَسخَرہ
  79. تربیت دینے والا ۔ سکھانے والا ۔تربیت دہندہ
  80. کوچبان ( چھکڑا گاڑی چلانے والا)
  81. ساحلوں کی حفاظت کرنے والا ۔ساحلی محافظ
  82. مزاحیہ اداکار
  83. سافٹ ویر بنانے والا۔کمپیوٹر پروگرام بنانے والا۔ کمپیوٹر پروگرامر
  84. منتظمِ اجتماعات
  85. قونصل
  86. مشیر
  87. منتظم
  88. باورچی
  89. اِشتِہار بازی
  90. گُھڑ سوار گَڈَریا
  91. منتظمِ عجائب گھر
  92. کسٹم افسر
  93. رَقّاص / رَقّاصہ
  94. نچیا
  95. طبیبِ دندان
  96. نائب
  97. ماہر تغذیہ
  98. سفارتکار
  99. ڈرامہ نگار
  100. ماہرِ ملبوسات
  101. ڈِرائیوَر
  102. مدیر
  103. انجینئر
  104. تفریح مہیا کرنے والا
  105. سرمایہ کار مالک
  106. اسٹیٹ ایجنٹ
  107. دَلاّل
  108. کِسان
  109. گھوڑے کی نعل لگانے والا
  110. آگ بجھانے والے عملے کا آفیسر فائر اسٹیشن کا آفیسر
  111. آتش نشان / آگ بجھانے والا
  112. ماہِی گِیر
  113. فِٹر
  114. مُعلمِ ہوا بازی
  115. خاکروب
  116. مِہتَر
  117. مالی
  118. دَربان
  119. الماس تراش
  120. ماہر اراضیات
  121. پرچون فروش
  122. اَسلَحَہ مَرَمَّت کرنے والا ۔اَسلَحَہ بنانے والا
  123. نائی / زلف تراش
  124. صنعت کار
  125. پیشہ ور گھُڑ سوار
  126. صحافی
  127. مُعَلِّم
  128. وکیل
  129. لائن مین
  130. مجسٹریٹ
  131. اینٹ ،پتّھر وغیرہ کا کام کرنے والا (تعمیراتی مزدور)
  132. بُل فائٹر
  133. ریاضی دان
  134. اسکول نرس
  135. راہب
  136. موسیقار
  137. اَنّا
  138. طبیبئہِ زچگی
  139. ماہرِ طبیبِ اُستخواں
  140. طبیبِ اطفال
  141. ہوائی جہاز اُڑانے والا
  142. صاف پانی (کچن وغیرہ کی نالیاں وغیرہ درست کرنے والامستری
  143. شاعر
  144. پولیس انسپکٹر
  145. صَدر
  146. چھپائی کرنے والا
  147. تخلیق کار
  148. جسم فروش
  149. منتظم مرغی خانہ
  150. ماہِرِ نَفسِیات
  151. ریڈیو لوجسٹ
  152. استقبال کنندہ
  153. ریفری
  154. نہایت ضروری اور اہم تعلیمات دینے والا۔ خصوصی مدرس
  155. خبرنویس
  156. فروخت کنندہ
  157. سائنس دان
  158. دستاویز نویس (چھاپہ خانہ ایجاد ہونے سے پہلے وہ مُنشی جو دستی کاپیاں تیّار کیا کرتے تھے)
  159. مُجَسَّمہ ساز
  160. مُحافِظ
  161. مُلازِم
  162. ماہر جنسیات
  163. گَڈَریا
  164. موچی
  165. جوتا ساز
  166. ریل گاڑی کو سگنل دینے والا(سِگنل مین)
  167. گُلُوکار
  168. پوشیدہ نشانہ باز
  169. فلاحی کارکن
  170. فوجی (سپاہی)
  171. جاسوس
  172. آواز کے لہجوں اور ادائیگی کو درست کرنے والا(ماہرِ زبان دان)
  173. ہوائی جہاز میں مہمانوں کی آؤ بھگت کرنے والا۔ بیرا۔مسافر نواز برائے ہوائی جہاز
  174. جَرّاح
  175. ماہرِ فلکیات (سائنس دان)
  176. درزی
  177. ٹیلی فون اٹینڈنٹ ۔ ٹیلی فون آپریٹر
  178. اوزار بنانے والا ۔ لوہار
  179. ٹیوشن پڑھانے والا اُستاد
  180. چھتری مَرَمَّت کرنے والا
  181. گورکَن
  182. جانوروں کا ڈاکٹر
  183. وائلن بجانے والا
  184. بیرا
  185. جُلاہا
  186. ویلڈر
  187. لکڑ ہارا
  188. ماہِرِ عِلم حیوانات / ماہرِ علمِ حیوانیات
  189. ترکھان
  190. نُمائِندہ
  191. مَنہِیَار ۔ مَنہِار
  192. باورچی نائی
  193. سُنار
  194. دھوبی
  195. موچی
  196. تَیلی
  197. کمہار
  198. کُنجڑا
  199. خاکروب
  200. ماہرِ طبّی تشخیص(تجربہ گاہی)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter