English NamePoet

No name in Urduکَوِی ۔سُخن ور۔سُخن ساز ۔ سُخن فہم

لفظِ شاعر عربی زبان کے لفظ "شعر" سے مشتق ہے جس کے لفظی معنی ہیں شعر کہنے والا۔ شعر وہ لفظ یا اصطلاح ہے جس کی تعریف واوین میں نہیں کی جاسکتی ۔تاہم ایک ایسا موزوں کلام جو بشکلِ نظم یا غزل ہو ‘جس کے دونوں مصرعے مُقفّٰی اور مُرَدَّف ہوں اور اس میں کوئی خاص مضمون یا خیال باندھا گیا ہو "شعر" کہا جا سکتا ہے۔ شاعر معاشرے کا ایک ایسا فرد ہے جس کے احساسات نہایت حساس ہوتے ہیں ۔ وہ اپنے ارد گرد کے ماحول سے بہت جلد متاثر ہوتا ہے اور اپنے احساسات کو اپنے اشعار میں ڈھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عام طور پر شاعر اپنی شاعری کو پیشہ نہیں بناتا لیکن جب شاعر شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جاتا ہے اور دنیائے ادب میں ایک مقام پیدا کر لیتا ہے تو اس کے مطبوعہ کلام کی قدر و منزلت بھی مزید بڑھ جاتی ہے۔ خواہ اس کی شاعری کتابی شکل میں شائع کی جائے یا مشاعروں میں اسے سُنا جائے۔شاعروں کے اشعار کے مجموعے چَھپنے کے بعد فروخت ہوتے ہیں اور ناشر شاعر کو معاہدے کے مطابق معاوضہ کی ادائیگی کرتا ہے اسی طرح ریڈیو ‘ ٹیلیویژن پر یا مشاعروں میں شاعر اپنا کلام پیش کرتے ہیں اور انہیں ان کے مقام اورمرتبے کے مطابق منتظمین ادائیگیاں کرتے ہیں ۔ فلمی شاعری کرنے والے شعراء کرام بھی اپنے گیتوں‘ غزلوں اور دوسرے شعری کلام کی قیمت وصول کرتے ہیں۔ یوں شاعر اپنی شاعری کو ایک پیشہ بنا لیتا ہے۔ حالانکہ دنیائے شعر و ادب میں یہ بات پسندیدہ نہیں ہے کہ شاعری کو پیشہ بنایا جائے۔ لیکن یہاں یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ شاعر اسی معاشرے کا ایک فرد ہے اور اُسے "غمِ جاناں" کے ساتھ "غمِ روزگار" بھی لاحق ہے۔ اُردو ادب میں امیر خسرو دہلوی کو پہلا اُردو شاعر تسلیم کیا جاتا ہے،پھر قلی قطب شاہ پہلے صاحبِ دیوان شاعر تھے جن کا تعلق قطب شاہیہ سلسلے سے تھا۔اس کے بعد ولی دکھنی،سراج اورنگ آبادی،مِیر تقی مِیر(خدائے سُخن)، خواجہ میر درد،مرزا غالب ، مومن خان مومن،مصحفی ، داغ دہلوی،علامہ اقبال،اکبر الہ آبادی ،جگر مُراد آبادی، حسرت موہانی،اصغر گونڈوی،قابل اجمیری،رئیس امروہوی ،دلاور فگار ،جون ایلیا،عارف شفیق،احمد فراز ، مُنیر نیازی ،منور بدایونی نیاز بدایونی ، قتیل شفائی،ادا جعفری ، زہرہ نگاہ ، پروین شاکر وغیرہ کا شُمار اعلٰی پائے کے شعراء کرام میں کیا جاتا ہے۔
  1. جاسُوس
  2. وکیل
  3. مُصَنِّف
  4. حلوائی
  5. لوہار
  6. مِعمار
  7. کَپتان
  8. اتالیق
  9. دَستکار ۔ دَست کار
  10. ناخُدا
  11. اِمام
  12. مُعلِّم
  13. خادِمہ
  14. متعلم
  15. خِدمَت گُزار
  16. بینکار
  17. زَبان دان
  18. فوٹُو گِرافَر
  19. ڈاکٹَر
  20. راج
  21. رِجِسٹرار
  22. فنکار
  23. سِگنَل مین
  24. فری لانسر
  25. مُشِیر
  26. بیرا
  27. کارِیگَر
  28. جُولاہا
  29. اداکار
  30. ایکچُواری
  31. ناظم
  32. ایئر ٹریفک کنٹرولر (اے۔ٹی۔سی)
  33. کِیمِیا دان
  34. نائب رئیسِ بلدیہ
  35. سفیر
  36. تجزیہ کار
  37. جانوروں کو سِدھانے والا
  38. نوادِر فروش
  39. ماہرین آثارِ قدیمہ
  40. آرکیٹکٹ
  41. مہتممِ دستاویزاتِ قدیم
  42. ہدایت کار
  43. کیمیائی مُمتَحِن
  44. تخمینہ کار
  45. نجومی
  46. خَلانورد
  47. خلا نورد
  48. ماہرِ علمِ فلکیات
  49. کسرتی
  50. حساب نویس
  51. مُصَنّف
  52. مُحققِ جراثیم
  53. تندورچی
  54. غُبَارا فروش
  55. مئے خانہ دار / میخانہ دار
  56. مَشَّاطہ
  57. شہد کی مَکھیّاں پالنے والا
  58. ماہر حیاتیات
  59. لوہار
  60. مُحَافِظ
  61. جِلد ساز
  62. کتب فروش
  63. مِعمَار
  64. افسر شاہی
  65. قسائی(قصائی)
  66. خادم
  67. قَصائی (قسائی)
  68. ٹیکسی ڈرائیور
  69. مَدَدگار
  70. کَپتان
  71. کارڈِنل
  72. دل کا ڈاکٹر
  73. بَڑھئی
  74. چانسلر
  75. کِیمِیا دان
  76. چمنی صاف کرنے والا
  77. کلرک
  78. مَسخَرہ
  79. تربیت دینے والا ۔ سکھانے والا ۔تربیت دہندہ
  80. کوچبان ( چھکڑا گاڑی چلانے والا)
  81. ساحلوں کی حفاظت کرنے والا ۔ساحلی محافظ
  82. مزاحیہ اداکار
  83. سافٹ ویر بنانے والا۔کمپیوٹر پروگرام بنانے والا۔ کمپیوٹر پروگرامر
  84. منتظمِ اجتماعات
  85. قونصل
  86. مشیر
  87. منتظم
  88. باورچی
  89. اِشتِہار بازی
  90. گُھڑ سوار گَڈَریا
  91. منتظمِ عجائب گھر
  92. کسٹم افسر
  93. رَقّاص / رَقّاصہ
  94. نچیا
  95. طبیبِ دندان
  96. نائب
  97. ماہر تغذیہ
  98. سفارتکار
  99. ڈرامہ نگار
  100. ماہرِ ملبوسات
  101. ڈِرائیوَر
  102. مدیر
  103. انجینئر
  104. تفریح مہیا کرنے والا
  105. سرمایہ کار مالک
  106. اسٹیٹ ایجنٹ
  107. دَلاّل
  108. کِسان
  109. گھوڑے کی نعل لگانے والا
  110. آگ بجھانے والے عملے کا آفیسر فائر اسٹیشن کا آفیسر
  111. آتش نشان / آگ بجھانے والا
  112. ماہِی گِیر
  113. فِٹر
  114. مُعلمِ ہوا بازی
  115. خاکروب
  116. مِہتَر
  117. مالی
  118. دَربان
  119. الماس تراش
  120. ماہر اراضیات
  121. پرچون فروش
  122. اَسلَحَہ مَرَمَّت کرنے والا ۔اَسلَحَہ بنانے والا
  123. نائی / زلف تراش
  124. صنعت کار
  125. پیشہ ور گھُڑ سوار
  126. صحافی
  127. مُعَلِّم
  128. وکیل
  129. لائن مین
  130. مجسٹریٹ
  131. اینٹ ،پتّھر وغیرہ کا کام کرنے والا (تعمیراتی مزدور)
  132. بُل فائٹر
  133. ریاضی دان
  134. اسکول نرس
  135. راہب
  136. موسیقار
  137. اَنّا
  138. طبیبئہِ زچگی
  139. ماہرِ طبیبِ اُستخواں
  140. طبیبِ اطفال
  141. ہوائی جہاز اُڑانے والا
  142. صاف پانی (کچن وغیرہ کی نالیاں وغیرہ درست کرنے والامستری
  143. شاعر
  144. پولیس انسپکٹر
  145. صَدر
  146. چھپائی کرنے والا
  147. تخلیق کار
  148. جسم فروش
  149. منتظم مرغی خانہ
  150. ماہِرِ نَفسِیات
  151. ریڈیو لوجسٹ
  152. استقبال کنندہ
  153. ریفری
  154. نہایت ضروری اور اہم تعلیمات دینے والا۔ خصوصی مدرس
  155. خبرنویس
  156. فروخت کنندہ
  157. سائنس دان
  158. دستاویز نویس (چھاپہ خانہ ایجاد ہونے سے پہلے وہ مُنشی جو دستی کاپیاں تیّار کیا کرتے تھے)
  159. مُجَسَّمہ ساز
  160. مُحافِظ
  161. مُلازِم
  162. ماہر جنسیات
  163. گَڈَریا
  164. موچی
  165. جوتا ساز
  166. ریل گاڑی کو سگنل دینے والا(سِگنل مین)
  167. گُلُوکار
  168. پوشیدہ نشانہ باز
  169. فلاحی کارکن
  170. فوجی (سپاہی)
  171. جاسوس
  172. آواز کے لہجوں اور ادائیگی کو درست کرنے والا(ماہرِ زبان دان)
  173. ہوائی جہاز میں مہمانوں کی آؤ بھگت کرنے والا۔ بیرا۔مسافر نواز برائے ہوائی جہاز
  174. جَرّاح
  175. ماہرِ فلکیات (سائنس دان)
  176. درزی
  177. ٹیلی فون اٹینڈنٹ ۔ ٹیلی فون آپریٹر
  178. اوزار بنانے والا ۔ لوہار
  179. ٹیوشن پڑھانے والا اُستاد
  180. چھتری مَرَمَّت کرنے والا
  181. گورکَن
  182. جانوروں کا ڈاکٹر
  183. وائلن بجانے والا
  184. بیرا
  185. جُلاہا
  186. ویلڈر
  187. لکڑ ہارا
  188. ماہِرِ عِلم حیوانات / ماہرِ علمِ حیوانیات
  189. ترکھان
  190. نُمائِندہ
  191. مَنہِیَار ۔ مَنہِار
  192. باورچی نائی
  193. سُنار
  194. دھوبی
  195. موچی
  196. تَیلی
  197. کمہار
  198. کُنجڑا
  199. خاکروب
  200. ماہرِ طبّی تشخیص(تجربہ گاہی)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter