English NameFarmer

No name in Urduکاشت کار ۔ ہاری ۔جمع: کسان ،کسانوں

کھیتی باڑی یا زراعت دُنیا کےقدیم ترین پیشوں میں سے ایک ہے ۔ حضرت آدم جب جنّت سے زمین پر تشریف لائے تو اُن کا ذریعۂ مَعاش بھی کھیتی باڑی تھا۔اس بات سے کِسان کی عظمت اور اُس کے پیشہ کی قدامت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس پیشہ سے خواتین و حضرات دونوں وابستہ ہیں۔کسان زمین کا سخت سینہ پھاڑ کر بنی نوع انسان کے رزق کے وسیلہ بنتا ہے اور اللہ تعالٰی نے اپنے بندے کے لیے کھانے پینے کی جو اشیاء بالخصوص اجناس(دال،چاول،آٹا،سبزیاں،پھل)مقرر کی ہیں ،وہ تمام کسانوں کے وسیلے ہی سے انسان تک پہنچتی ہیں۔ گئے وقتوں میں کسانوں کا کُل اثاثہ بَیلوں کی جوڑی اور ایک عدد ہَل ہوا کرتا تھا لیکن اب جدید مشینوں،ٹریکٹرز اور ٹیوب ویل کی سہولتوں نے کسانوں کے لیے کسی حد تک تن آسانی پیدا تو کی ہے لیکن اُس کی جبلّت میں جو جذبۂ جفا کشی رچا بسا ہے ،وہ ہنوز برقرار ہے۔موسمِ گرما کی تپتی ،آگ برساتی دوپہروں میں جب پیٹ بھرے شہری اپنے ٹھنڈے کمروں یا دفاتر میں نصب اے ۔سی کے خُنک اور پُرلطف ماحول میں کام کے نام پر خوش گپیوں میں مشغول ہوتے ہیں،اُس وقت کسان دھرتی کے سینے کو اپنے خونِ جگر کا خَراج دے کر شہریوں کے لیے اناج اُگاتا ہے۔کڑکڑاتے جاڑوں میں کسان صبح سویرے بیدار ہوکر کھیتوں کا رُخ کرتا ہے۔یہ تمام حقائق بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کِسان اپنے پیشہ سے کس قدر مخلص ہے،اس بات کا کسی حد تک اندازہ کیا جا سکے۔
  1. جاسُوس
  2. وکیل
  3. مُصَنِّف
  4. حلوائی
  5. لوہار
  6. مِعمار
  7. کَپتان
  8. اتالیق
  9. دَستکار ۔ دَست کار
  10. ناخُدا
  11. اِمام
  12. مُعلِّم
  13. خادِمہ
  14. متعلم
  15. خِدمَت گُزار
  16. بینکار
  17. زَبان دان
  18. فوٹُو گِرافَر
  19. ڈاکٹَر
  20. راج
  21. رِجِسٹرار
  22. فنکار
  23. سِگنَل مین
  24. فری لانسر
  25. مُشِیر
  26. بیرا
  27. کارِیگَر
  28. جُولاہا
  29. اداکار
  30. ایکچُواری
  31. ناظم
  32. ایئر ٹریفک کنٹرولر (اے۔ٹی۔سی)
  33. کِیمِیا دان
  34. نائب رئیسِ بلدیہ
  35. سفیر
  36. تجزیہ کار
  37. جانوروں کو سِدھانے والا
  38. نوادِر فروش
  39. ماہرین آثارِ قدیمہ
  40. آرکیٹکٹ
  41. مہتممِ دستاویزاتِ قدیم
  42. ہدایت کار
  43. کیمیائی مُمتَحِن
  44. تخمینہ کار
  45. نجومی
  46. خَلانورد
  47. خلا نورد
  48. ماہرِ علمِ فلکیات
  49. کسرتی
  50. حساب نویس
  51. مُصَنّف
  52. مُحققِ جراثیم
  53. تندورچی
  54. غُبَارا فروش
  55. مئے خانہ دار / میخانہ دار
  56. مَشَّاطہ
  57. شہد کی مَکھیّاں پالنے والا
  58. ماہر حیاتیات
  59. لوہار
  60. مُحَافِظ
  61. جِلد ساز
  62. کتب فروش
  63. مِعمَار
  64. افسر شاہی
  65. قسائی(قصائی)
  66. خادم
  67. قَصائی (قسائی)
  68. ٹیکسی ڈرائیور
  69. مَدَدگار
  70. کَپتان
  71. کارڈِنل
  72. دل کا ڈاکٹر
  73. بَڑھئی
  74. چانسلر
  75. کِیمِیا دان
  76. چمنی صاف کرنے والا
  77. کلرک
  78. مَسخَرہ
  79. تربیت دینے والا ۔ سکھانے والا ۔تربیت دہندہ
  80. کوچبان ( چھکڑا گاڑی چلانے والا)
  81. ساحلوں کی حفاظت کرنے والا ۔ساحلی محافظ
  82. مزاحیہ اداکار
  83. سافٹ ویر بنانے والا۔کمپیوٹر پروگرام بنانے والا۔ کمپیوٹر پروگرامر
  84. منتظمِ اجتماعات
  85. قونصل
  86. مشیر
  87. منتظم
  88. باورچی
  89. اِشتِہار بازی
  90. گُھڑ سوار گَڈَریا
  91. منتظمِ عجائب گھر
  92. کسٹم افسر
  93. رَقّاص / رَقّاصہ
  94. نچیا
  95. طبیبِ دندان
  96. نائب
  97. ماہر تغذیہ
  98. سفارتکار
  99. ڈرامہ نگار
  100. ماہرِ ملبوسات
  101. ڈِرائیوَر
  102. مدیر
  103. انجینئر
  104. تفریح مہیا کرنے والا
  105. سرمایہ کار مالک
  106. اسٹیٹ ایجنٹ
  107. دَلاّل
  108. کِسان
  109. گھوڑے کی نعل لگانے والا
  110. آگ بجھانے والے عملے کا آفیسر فائر اسٹیشن کا آفیسر
  111. آتش نشان / آگ بجھانے والا
  112. ماہِی گِیر
  113. فِٹر
  114. مُعلمِ ہوا بازی
  115. خاکروب
  116. مِہتَر
  117. مالی
  118. دَربان
  119. الماس تراش
  120. ماہر اراضیات
  121. پرچون فروش
  122. اَسلَحَہ مَرَمَّت کرنے والا ۔اَسلَحَہ بنانے والا
  123. نائی / زلف تراش
  124. صنعت کار
  125. پیشہ ور گھُڑ سوار
  126. صحافی
  127. مُعَلِّم
  128. وکیل
  129. لائن مین
  130. مجسٹریٹ
  131. اینٹ ،پتّھر وغیرہ کا کام کرنے والا (تعمیراتی مزدور)
  132. بُل فائٹر
  133. ریاضی دان
  134. اسکول نرس
  135. راہب
  136. موسیقار
  137. اَنّا
  138. طبیبئہِ زچگی
  139. ماہرِ طبیبِ اُستخواں
  140. طبیبِ اطفال
  141. ہوائی جہاز اُڑانے والا
  142. صاف پانی (کچن وغیرہ کی نالیاں وغیرہ درست کرنے والامستری
  143. شاعر
  144. پولیس انسپکٹر
  145. صَدر
  146. چھپائی کرنے والا
  147. تخلیق کار
  148. جسم فروش
  149. منتظم مرغی خانہ
  150. ماہِرِ نَفسِیات
  151. ریڈیو لوجسٹ
  152. استقبال کنندہ
  153. ریفری
  154. نہایت ضروری اور اہم تعلیمات دینے والا۔ خصوصی مدرس
  155. خبرنویس
  156. فروخت کنندہ
  157. سائنس دان
  158. دستاویز نویس (چھاپہ خانہ ایجاد ہونے سے پہلے وہ مُنشی جو دستی کاپیاں تیّار کیا کرتے تھے)
  159. مُجَسَّمہ ساز
  160. مُحافِظ
  161. مُلازِم
  162. ماہر جنسیات
  163. گَڈَریا
  164. موچی
  165. جوتا ساز
  166. ریل گاڑی کو سگنل دینے والا(سِگنل مین)
  167. گُلُوکار
  168. پوشیدہ نشانہ باز
  169. فلاحی کارکن
  170. فوجی (سپاہی)
  171. جاسوس
  172. آواز کے لہجوں اور ادائیگی کو درست کرنے والا(ماہرِ زبان دان)
  173. ہوائی جہاز میں مہمانوں کی آؤ بھگت کرنے والا۔ بیرا۔مسافر نواز برائے ہوائی جہاز
  174. جَرّاح
  175. ماہرِ فلکیات (سائنس دان)
  176. درزی
  177. ٹیلی فون اٹینڈنٹ ۔ ٹیلی فون آپریٹر
  178. اوزار بنانے والا ۔ لوہار
  179. ٹیوشن پڑھانے والا اُستاد
  180. چھتری مَرَمَّت کرنے والا
  181. گورکَن
  182. جانوروں کا ڈاکٹر
  183. وائلن بجانے والا
  184. بیرا
  185. جُلاہا
  186. ویلڈر
  187. لکڑ ہارا
  188. ماہِرِ عِلم حیوانات / ماہرِ علمِ حیوانیات
  189. ترکھان
  190. نُمائِندہ
  191. مَنہِیَار ۔ مَنہِار
  192. باورچی نائی
  193. سُنار
  194. دھوبی
  195. موچی
  196. تَیلی
  197. کمہار
  198. کُنجڑا
  199. خاکروب
  200. ماہرِ طبّی تشخیص(تجربہ گاہی)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter