URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Aalu Ka Bhurta آلو کا بُھرتا

English NameAalu Ka Bhurta

Description

تفصیل

مشرقی روایات کی حامل ایک مزے دارڈش ہے۔ آہستہ آہستہ اب ساری دنیا میں مقبول ہوتی جا رہی ہے۔ اس میں آلو اُبال کر تقریباً کُچل دیئے جاتے ہیں پھر حسبِ خواہش مرچ مسالہ اور دھنّیا ملاکر تھوڑی ہری مرچیں اور پیاز باریک کترکر آمیزے کو یک جان کر دیاجاتا ہے۔ پھر کڑھائی یا پتیلی میں تھوڑی پیازسُرخ کرنے کے بعد روغن میں اس آمیزے کو بُھونا جاتا ہے اور آہستہ آہستہ سُرخ کرکے دم دیا جاتا ہے۔ انتہائی لذیذ بھرتا تیار ہوجاتا ہے۔ عام طور پر روٹی، پوریوں یا پراٹھے کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share