URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Chiken Karrahi چکن کڑاہی

English NameChiken Karrahi

Description

تفصیل

مرغ کے گوشت کی کڑاہی ایک ذائقہ دار، لذت سے بھرپور اور نہایت ذوق و شوق کی حامل ڈش ہے۔ یہ کئی طریقوں سے بنائی جاتی ہے۔ عام کڑاہی مزے دار مسالوں اور ٹماٹر، پیاز، لہسن، ہری مرچ وغیرہ سے بھرپور ذائقہ سے مسجع ہوتی ہے۔ تجارتی انداز سے بھی تیار کی جاتی ہے۔ ویسے مشرقی گھرانوں کے ہر گھر میں نہایت شوق سے تیار کی جاتی ہے اور روٹی ،چپاتی ،تافتان،شیرمال یا تندوری پراٹھوں وغیرہ کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share