URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Qeema Bhara Rooti / Paratha قیمہ بھری روٹی ∕ قیمہ بھرا پراٹھا

English NameQeema Bhara Rooti / Paratha

Description

تفصیل

آلو کے پراٹھے کی طرح قیمہ بھری روٹی یا قیمہ بھرا پراٹھا بنایا جاتا ہے۔ نیم پکے قیمہ کو آٹے کی دو روٹیوں کے درمیان رکھ کر،کنارے دبا کر اسے بیل کر بڑھایا جاتا ہے پھر توے پر پراٹھے کی طرح روغن کے ساتھ سینک لیا جاتا ہے۔ ان پراٹھوں کو بھی اچار،چٹنی،بچے ہوئے قیمے،میٹھے دہی کے ساتھ کھانے میں پراٹھوں کے ذائقہ میں نہایت لذت اور انفرادیت پیدا ہوجاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share