Description
تفصیل
مشرقی روائتی روٹی جو تقریباً ہر گھر میں بنائی جاتی ہے، لوہے / تانبے کی چادر کا بنا ہوا تَوا ہاتھ سے بنی ہوئی روٹی تیار کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس روٹی کو بعض لوگ چپاتی بھی کہتے ہیں۔ اس قسم کی روٹی عموماً ایران‘ افغانستان‘ جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقِ بعید کا خاصہ ہے۔
پاکستانی گھرانوں میں کھانے کے لیے یہ چپاتیاں ہی تیّار کی جاتی ہیں جو ہر طرح کے سالن کے ساتھ مزہ دیتی ہیں۔