URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Tinday Ghost ٹنڈے گوشت

English NameTinday Ghost

Description

تفصیل

ٹِنڈوں کے ساتھ گوشت کا ملاپ دراصل گوشت کی گرم خاصیت کو معتدل بنانے کے لیے کیا جاتا ہے مزید یہ ہے کہ اس کا ذائقہ بھی خاصہ لذیذ ہوتا ہے عموماً اس ڈش کو شوربہ کی صورت میں تیار کیا جاتا ہے اور روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔ بعض اوقات سادے چاولوں میں بھی ڈال کر کھایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share