URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Arwi Gosht اَروی گوشت

English NameArwi Gosht

Description

تفصیل

اَروی، آلو کی طرح لیکن سفید رنگ کی لذیذ ترکاری ہے جو پکنے کے بعد لیس دار انداز میں مزا دے جاتی ہے۔ گوشت کے ساتھ اس کا امتزاج ایک پُرلطف ذائقہ پیدا کرتا ہے۔ اروی گوشت میں عموماً شوربہ رکھا جاتا ہے اور روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share