URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Mutter Chawal مٹر چاول / مٹر پلائو

English NameMutter Chawal

Description

تفصیل

مٹر چاول یا مٹر پلاؤ بھی مشرقی روایتی پکوان ہے۔ عموماً یہ پلاؤ سلاد اور رائتہ کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔ مٹر پلاؤ سادہ پلاؤ ہے جو ہر گھر میں پسند کیا جاتا ہے۔اکثر اس کے ساتھ پسند کے مطابق مُرغ یا کوئی دوسرا سالن بھی ملا کر کھایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share