URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Meethi Tikiyan میٹھی ٹِکیاں

English NameMeethi Tikiyan

Description

تفصیل

میٹھی ٹِکیاں ہر حلوائی کی دُکان پر مل جاتی ہیں۔ یہ مشرقی روایتی ڈِش ہے مگر رجب کے مہینے میں خاص طور پر کُونڈے کی نذر نیاز کے طور پر مشرقی گھرانوں میں گھر گھر تیّار کی جاتی ہیں اور مہمانوں کی ضیافت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ کھانے کے آئٹمز میں مرکزی حیثیت انہی میٹھی ٹِکیوں کو حاصل ہوتی ہے جو رات کو بڑی چاہت اور ذوق و شوق سے تیار کرکے کورے کُونڈوں میں بھری جاتی ہیں۔ نہایت دلچسپی اور ذوق کے ساتھ یہ میٹھی ٹِکیاں عوامی رُغبت کی حامل ہیں۔

Poetry

Pinterest Share