باریک سویّوں کی طرح گُھپّا کی شکل میں بنائی جاتی ہیں۔ یہ بھی عموماً رمضان المبارک کے دنوں میں بے پناہ استعمال کی جاتی ہیں۔کھجلا کی طرح دودھ میں بھگوئی جاتی ہیں اور چینی ڈال کر استعمال کی جاتی ہیں۔ بہترین میٹھی ڈش سمجھی جاتی ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں