URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Zera / Tabarak ki Rotti زیرہ ∕ تبارک کی روٹی

English NameZera / Tabarak ki Rotti

Description

تفصیل

زیرہ ، تِل ، بیسن اور میدہ کو ملاکر خاص حضرت نظام الدین اولیاء کے حوالے سے سترہویں کو نیاز کی یہ خاص روٹی تیار کی جاتی ہے۔ ہندوستان و پاکستان کے کروڑوں افراد اس سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ اسے بعض افراد تو تبرکاً روکھی ہی کھا جاتے ہیں البتہ اسے قورمہ کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share