URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Shaljam Bhujia شلجم بھجیا / شلغم کی بھُجیا

English NameShaljam Bhujia

Description

تفصیل

شلجم جسے پنجابی زبان میں گونگلو کہا جاتا ہے۔ سفید رنگ کی گول سبزی ہے جس کے اوپری سرے پر گہرے سبز رنگ کے پتے ہوتے ہیں۔ یہ سبزی بھجیا کے انداز میں تیار کی جاتی ہے اکثر اوقات یہ مختلف سبزیوں کے ساتھ بھی ملا کر بنائی جاتی ہے اور کبھی گوشت میں آلو کے بجائے شلجم استعمال کرکے شلغم گوشت بنایا جاتا ہے جو سردیوں کے موسم میں باجرے کی روٹی کے ساتھ ایک مزے دار کھانا تسلیم کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share