URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Trombone ترمبون (ترم یا شہنائی کی قسم کا باجا)

Name In EnglishTrombone
Urdu Name شہنائی / ترم / ترمپٹ
Pluralsترمبونے / ترمبونوں/شہنائیاں
Image

Description

تفصیل

ترمبون یا ترمبوناbrass کے آلاتِ موسیقی میں شامل کیا جاتا ہے۔اس کا دہانہ( ماؤتھ پیس) ترم سے بڑا ہوتا ہے اور یہ آلہ دھیمے سُرخارج کرتا ہے۔ چابیوں کے بجائے ترمبونے میں ایک سلائیڈ والی نلکی لگی ہوتی ہے اور جس کی لمبائی تقریباً 9 فیٹ تک ہوسکتی ہے اورترمبون نواز اس نلکی کی لمبائی کو کم یا زیادہ کرکے اس کے سُروں میں تبدیلی پیدا کرتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share