URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Bass Drum بیس ڈرم

Name In EnglishBass Drum
Urdu Name نوبت / نقارہ / گران طنبورہ
Pluralsبیس ڈرم / بیس ڈرموں
Image

Description

تفصیل

بیس ڈرم ایک بڑا ڈھول ہے اور یہ ایک جانب سے بجایا جاتا ہے یا پھر اس کے سر پر ضرب لگائی جاتی ہے۔ بیس ڈرم کو بجانے کے لئے بڑی لکڑی کا استعمال کیا جاتا ہے اور اُس کے سرے کوئی نرم چیز مثلاً بھیڑ کی اُون یا نمدا لگادیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share