URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Whistle سیٹی

Name In EnglishWhistle
Urdu Name زفیل / زفیر / شپیل
Pluralsسیٹیاں / سیٹیوں
Image

Description

تفصیل

سیٹی ایک تیز آواز والا آلہ ہے جو منہ کی تیز ہوا(پھونک) کے دباؤ پر بجتی ہے اور اس کی شکل عموماً پیش کی مانند ہوتی ہے اور یہ خصوصاً ٹریفک پولیس والے اور عموماً کھیل کے میدان میں ریفری تنبیہاً بجاتے ہیں۔ یہ پلاسٹک اور دوسری دھاتوں سے بھی تیار کی جاتی ہیں اور ان کی اقسام میں وہ بھی شامل ہیں جو بچّوں کے کھلونوں میں استعمال کی جاتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share