URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Glockenspiel گلوکینسپائل

Name In EnglishGlockenspiel
Urdu Name گھنٹیاں غول/ جرس ہا /ٹلیّاں
Pluralsگلوکینسپائلوں /گلوکین اِسپِلز
Image

Description

تفصیل

یہ آرکسٹرا " بیلز"(گھنٹیاں) بھی کہلاتا ہے ۔ گلوکینسپائل چھوٹے زائلوفون سے مشابہت رکھتا ہے مگر اس میں اسٹیل کے ٹکڑے بھی لگے ہوتے ہیں۔ گلوکینسپائل کو لکڑی یا پلاسٹک کی چھڑی کے ذریعے سے بجایا جاتا ہے۔ اس کے سُر شوخ اور پُرتاثیر ہوتے ہیں۔ گلوکینسپائل کا لفظ جرمن زبان سے لیا گیا ہے جس کے معنی ہیں ’’گھنٹیاں بجانا‘‘۔

Poetry

Pinterest Share