URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Trumpet ترم ∕ ترمپٹ

Name In EnglishTrumpet
Urdu Name ترہی ، ٹرمپٹ ، ترم
Pluralsترموں ۔ ٹرمپٹس ۔ ترہے
Image

Description

تفصیل

ترم آلۂ موسیقی ہے جو پیتل کے آلاتِ موسیقی میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔ ترمپٹ قدیم آلۂ موسیقی ہے اور یہ (1500) قبل مسیح میں پایا جاتا تھا۔ یہ پیتل کی نلکیوں سے بنایا جاتا ہے جنہیں دو بار موڑا جاتا ہے اورپھر ایک سِرا منہ میں رکھ کر سختی سے ملے ہوئے ہونٹوں کے درمیان سے ہوا گزار کر بجایا جاتا ہے۔ ترم کو مختلف موسیقیوں میں مختلف انداز سے استعمال کیا جاتا ہے، جس میں کلاسیکی موسیقی اور جاز(Jazz) موسیقی (امریکی حبشیوں کی بھڑک دار موسیقی) بھی شامل ہے۔

Poetry

Pinterest Share