URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Domra ڈومڑا

Name In EnglishDomra
Urdu Name سہ تارا / چہار تارا
Pluralsڈومڑے / ڈومڑوں
Image

Description

تفصیل

ڈومڑا لمبی گردن اور تاروں والا روسی آلۂ موسیقی ہے جو (Lute) یعنی سِتار کی اقسام میں سے ایک ہے۔ اس کی نچلی جسامت گول ہوتی ہے جس میں تین یا چار دھاتی تار لگے ہوتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share