URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Snare Drum سنیرِ ڈرم (سموں والا ڈرم)

Name In EnglishSnare Drum
Urdu Name عمودی ڈھول / نوبت / نقارہ / سموں والا ڈرم / ٹینی ڈرم
Pluralsسنیر ڈرموں
Image

Description

تفصیل

سنیر ڈرم میں کسی دھاتی کھوکھلے فریم(چوکٹھے) میں دونوں جانب کوئی سخت کھال یا پلاسٹک سختی سے منڈھی جاتی ہے۔ اس کے بالائی حصّے کو کسی لکڑی کی چھڑی سے بجایا جاتا ہے۔ اس کے زیریں حصّے کے گِرد تانت یا کوئی دھاتی تار جو پھندا کہلاتی ہے‘ سختی سے کھنچی ہوتی ہے۔ جب اس ڈرم کے بالائی حصّے پر ضرب لگائی جاتی ہے تو سنیر ڈرم ایک واضح بلند اور مسلسل آواز پیدا کرتا ہے جو اس کے زیریں حصّے کی جھلّی کے مرتعش ہونے کے باعث پیدا ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share