URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Drumet ڈُگڈُگی

Name In EnglishDrumet
Urdu Name بندر والوں کی ڈفلی / ڈورو / کھنجری
Pluralsڈُگڈُگیاں / ڈُگڈُگیوں
Image

Description

تفصیل

ڈُگڈُگی موسیقی کا ایک ایسا آلہ ہے جو ایک خاص قسم کا چھوٹا سا باجا ہوتا ہے جسے بیچ میں سے پکڑ کر ہلاتے ہیں اور اس کی ڈوریاں چمڑے کی سطح پر لگ لگ کر بجتی ہیں۔عام طور پر یہ ڈُگڈُگی بندر والے یا جانوروں کا تماشا دکھانے والے استعمال کرتے ہیں اسی لئے اس کو بندر والوں کی ڈفلی بھی کہا جاتا ہے۔ ڈُگڈُگی سے ڈُگ ڈُگ کی آواز نکلتی ہے جو موسیقی کے دوسرے سازوں کے ساتھ مل جاتی ہے۔ اکثر بچّے غبارے والے سے ڈگڈگی سے ملتی جلتی شکل کا کھلونا خرید کر بھی بجاتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share