URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Cello چیلو

Name In EnglishCello
Urdu Name قبطار / چہار تارا / چیلو
Pluralsچیلے / چیلوں
Image

Description

تفصیل

چیلو اونچے سُر والا آلۂ موسیقی ہے اور اس کا تعلق String خاندان سے ہے۔ اس کی شکل وائلن سے ملتی جلتی ہے ۔ اس کی جسامت بڑی ہوتی ہے اور اس کو بجانے والا اس کو گھٹنوں کے درمیان رکھ کر بجاتا ہے۔ اس کے نچلے سُر مدھر اور اونچے سُر تیورانہ،نہایت خوشگوار اثرات کے حامل ہوتے ہیں۔ بیک وقت سُروں کے اس حسین امتزاج کی وجہ سے یہ بہت مقبول آلہ ہے۔

Poetry

Pinterest Share