URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Violin وائلن ∕ ولایتی سارنگی

Name In EnglishViolin
Urdu Name ولایتی سارنگی / چہار تارا
Pluralsوائلن / ولایتی سارنگیاں / ولایتی سارنگیوں
Image

Description

تفصیل

وائلن تار والے موسیقی کے آلات میں سب سے بلند سُر والا آلہ ہے۔ یہ ایک کمان کے ساتھ اور چار تاروں سے بجایا جاتا ہے ۔ وائلن کو ٹھوڑی کے نیچے اور کاندھے کے اوپر رکھ کر بجایا جاتا ہے۔ وائلن سے نہایت خوبصورت سُر خارج ہیں جو دھیمے‘ متاثر کن‘ جوشیلے اور شوخ ہوتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share