URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

Revelation آمد

English WordRevelation

Description

تفصیل

آمد اُس عالم و کیفیت کا نام ہے جب شاعر کو قدرتی طور پر کچھ باتوں کا الہام ہوتا ہے اور وہ بے ساختہ و برجستہ شعر کہتا و لکھتا چلا جاتا ہے اور اُس کے ایسے عالم میں کہے ہوئے اشعار میں لطف و اثر بھی کہیں زیادہ ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share