English Word

"مسبع" وہ مسمط ہے جس کے ہر بند میں سات مصرعے ہوں اور مطلع کے ساتوں مصرعوں میں ایک ہی قافیہ ہو۔ باقی بندوں میں چھ مصرعوں کے جدا گانہ اور ساتویں مصرعہ میں وہی قافیہ باندھا گیا ہو جو مطلع میں موجود تھا۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter