English WordCinquain

اس میں پانچ پانچ مصرعوں کے متعدد بند ہوتے ہیں۔ پہلے بند کے پانچوں مصرعے ہم قافیہ باقی بندوں کے چار چار مصرعے باہم متفٰی اور پانچواں مصرعہ پہلے بند کا تابع ہوتا ہے۔اوزان کی شکل یہ ہے۔ الف ۔ الف الف ب ۔ ب ب ۔ ب الف ج ۔ ج ج ۔ ج الف

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter