URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

Poem نظم

English WordPoem

Description

تفصیل

نظم کو آج کل دو معنوں میں استعمال کیا جانے لگا ہے۔ پہلا تو اس کا قدیم مفہوم ہے جس میں اشعار کا ہر وہ مجموعہ خواہ وہ غزل ‘ قصیدہ ‘ مثنوی یا قطعہ بند جو کوئی بھی ہو نظم سے تعبیر کیا جاتا ہے لیکن دورِ جدید میں نظم ایک قسم کے موضوعاتی اشعار کو کہا جانے لگا ہے اس کو نظم جدید کا نام دیا جاتا ہے۔ اس کی درج ذیل اقسام ہیں۔ (۱) فرد ‘ (۲) قطعہ ‘ (۳) رباعی ‘ (۴)غزل (۵) قصیدہ (۶) مثنوی ‘ (۷) مسمط (۸) مستزاد (۹) ترکیب بند (۱۰) ترجیح بند (۱۱)نظمِ معّریٰ (۱۲) آزاد نظم (۱۳) سانیٹ وغیرہ

Poetry

Pinterest Share