ہر شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں اور دونوں مصرعوں کے ملانے سے ایک شعر بنتا ہے۔ ہر شعر میں ایک فکری تسلسل اور معنوی ربط ہوتا ہے۔ شعر کے پہلے مصرعہ کو مصرعۂ اولی اور دوسرے کو مصرعۂ ثانی کہتے ہیں۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں