URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Thavil تھاوِل

Name In EnglishThavil
Urdu Name موٹا اور چوڑا ڈھول / نوبت / نقارہ
Pluralsتھاولے / تھاولوں
Image

Description

تفصیل

تھاول پیپے کی شکل کا ڈھول ہے جو جنوبی انڈیا کا آلۂ موسیقی ہے۔ یہ عوامی موسیقی میں استعمال کیا جاتا ہے اور جنوبی انڈیا کے مختلف ثقافتی میلوں ٹھیلوں اور مختلف تقریبات کا لازمی جُزو سمجھا جاتا ہے۔ تھاول کو بیٹھ کر یا پھر کھڑے ہوکر بجایا جاتا ہے۔ اکثر کھڑے ہوکر بجانے کے لیے کپڑے کی ایک رسّی کی مدد سے اسے گردن سے آگے پیٹ پر لٹکا لیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share