URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Bagpipe مَشک بین

Name In EnglishBagpipe
Urdu Name مشک بیں / مشکی باجا
Pluralsبیگ پائپوں / مشکی باجے
Image

Description

تفصیل

مَشک بین یا مشکی باجا خاص آلۂ موسیقی میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں نرسل کے پائپ استعمال ہوتے ہیں جو ہوا کے دباؤ سے آواز پیدا کرتے ہیں اور یہ ہوا ایک تھیلے (بیگ / مشک )سے نکلتی ہے جو اس کے بجانے والے کے بازو کے نیچے دبا ہوتا ہے۔ مَشک بین عام طور پر اسکاٹ لینڈ کے باشندوں کے ساتھ وابستہ کیا جاتا تھا لیکن یہ آئرش کی عوامی(فوک) موسیقی اور فرانس کے علاقوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share