URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Saxophone ساکزوفون ∕ موسیقی کا ساز

Name In EnglishSaxophone
Urdu Name ترم / ترمپٹ / تُرہی
Pluralsسیکزوفونوں / ساکزو فون / سکزو فون
Image

Description

تفصیل

اس کی شکل مخروطی ہوتی ہے اور ساکزو فون(Woodwind) لکڑی کے آلات میں وہ واحد آلہ ہے جو پیتل کا ہوتا ہے کیونکہ اس میں ایک نرسل ہوتا ہے جو بانسری سے مشابہ ہوتا ہے۔ یہ صرف خاص مواقع پر سازوں کے ساتھ ہم آہنگ کرکے بجایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share