URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Dholak ڈھولک

Name In EnglishDholak
Urdu Name نقارہ / نوبَت / ڈھول
Pluralsڈھولکیں / ڈھولکوں / ڈھولک
Image

Description

تفصیل

ڈھولک شمالی ہندوستان‘ پاکستان اور نیپال میں دونوں ہاتھوں سے بجایا جانے والا ڈرم ہے۔ برصغیر کی رسم و رواج کے مطابق یہ شادی بیاہ کی تقریبات میں بجایا جاتا ہے۔ ڈھولک کو بجانے والا اس کو اپنی گود میں یا زمین پر رکھ کر بجاتا ہے یا کھڑے ہونے کی حالت میں اور کبھی اس کو اپنے کاندھے یا کمر پر کسی کپڑے سے باندھ کریا ایک گُھٹنے سے ڈھول کے درمیان میں وزن دے کر زمین پر رکھ کر بجاتا ہے۔ بہتر نتائج کے لئے کبھی کبھار اس کا خول شیشم کی لکڑی کا بنایا جاتا ہے۔ شیشم کی لکڑی کے ڈھول نسبتاً مہنگے بھی ہوتے ہیں اور ہر گھر میں استعمال نہیں ہوتے عام طور پر یہ تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share