URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Clarinet شَہنائی

Name In EnglishClarinet
Urdu Name الغوزہ کی قسم / رن سنگا / شبابہ / نفیری / سُرنائی / سورنائی / پنسبری / بوق / صور
Pluralsشَہنائیاں / شَہنائیوں
Image

Description

تفصیل

شَہنائی لکڑی کی بنی ہوتی ہے اور اس کی آواز مُہین ہوتی ہے جو نرسل اور منہ کے قریب والے حصے سے ہوا کے گزرنے سے پیدا ہوتی ہے۔ شَہنائی کو بجانے والا اس کی دھاتی کُنجیوں کو دونوں ہاتھوں سے دباتا ہے جس کے باعث شَہنائی کے سُر تیزی سے نکلتے ہیں۔برِصغیر پاک و ہند میں شَہنائی شادی بیاہ کے موقعوں پر یا کسی کے استقبال کے موقع پر بجائی جاتی ہے۔اس کے سُروں میں ایک عجیب درد اور اُداسی کی کیفیت پائی جاتی ہے اسی بنأ پر شَہنائی کو لڑکی کی رُخصتی کے وقت بجایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share