URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Janggu جنگُو

Name In EnglishJanggu
Imagehttp://www.flickr.com/photos/64884898@N04/5977665046/
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
نوبت / نقارہ / ڈھول
Pluralsجنگوؤں

Description

تفصیل

جنگُو بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والا ڈھول ہے۔ یہ کوریا کی ثقافتی موسیقی کا حصہ ہے۔ اس کی کئی اقسام ہوتی ہیں۔ اس کی شکل جامِ ساعت نُما سے ملتی جُلتی ہے۔ اس کے دو سِرے ہوتے ہیں جو کسی جانور کی کھال سے منڈھے ہوئے ہوتے ہیں۔یہ کوریا کا ثقافتی آلۂ موسیقی (ڈھول) ہے۔

Poetry

Pinterest Share